Tuesday, March 28, 2006
Thursday, February 02, 2006
Saturday, January 28, 2006
Kiya Hai Pyaar
کِیا ھے پیار جسے ھم نے زندگی کی طرح
وہ آشنا بھی ملا ھم سے اجنبی کی طرح
بڑھا کے پیاس میری اس نےھاتھ چھوڑ دیا
وہ کر رھا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح
کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکی
چُھپے گا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح
کبھی نہ سوچا تھا قتیل ہم نے اُس کے لیے
کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ھر کسی کی طرح
وہ آشنا بھی ملا ھم سے اجنبی کی طرح
بڑھا کے پیاس میری اس نےھاتھ چھوڑ دیا
وہ کر رھا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح
کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکی
چُھپے گا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح
کبھی نہ سوچا تھا قتیل ہم نے اُس کے لیے
کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ھر کسی کی طرح
Tuesday, January 24, 2006
Aur Sahi
میرا دل بھی شوق سے توڑو ایک تجربہ اور سہی
لاکھ کھلونے توڑ چکے ہو ایک کھلونا اور سہی
رات ہے غم کی آج بجھا دو جلتا ھوا ھر ایک چراغ
دل میں اندھیرا ہو ہی چکا ہے گھر میں اندھیرا اور سہی
دم ہے نکلتا ایک عاشق کا بھیڑ ہے آکر دیکھ تو لو
لاکھ تماشے دیکھیں ہونگے ایک تماشہ اور سہی
خنجر لے کر سوچتے کیا ہو قتل مراد بھی کر ڈالو
داغ ہیں سو دامن پہ تمہارے ایک اضافہ اور سہی

Subscribe to:
Posts (Atom)